سیتل چینی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک دوا کا نام جو جاوا اور چین میں پیدا ہوتی ہے مگر چین کی عمدہ مانی گئی ہے۔ اس کے درخت صوبہ بہار میں بھی پائے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک دوا کا نام جو جاوا اور چین میں پیدا ہوتی ہے مگر چین کی عمدہ مانی گئی ہے۔ اس کے درخت صوبہ بہار میں بھی پائے جاتے ہیں۔